ملیریا میں مبتلا خاتون ہسپتال دم توڑ گئی

  ملیریا میں مبتلا خاتون ہسپتال دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)ملیریا میں مبتلا28 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق کشمور(سندھ) کی رہائشی 28 سالہ ریما بی بی کو ملیریا بخار میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ریما بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔