پولیس میں جزاء و سزاء کا نظام قائم ہے‘ عالم شنواری

پولیس میں جزاء و سزاء کا نظام قائم ہے‘ عالم شنواری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پو لیس اب مکمل طور پر ہر قسم کی سیا سی دباؤ سے آزاد ہے پو لیس میں جزا اور سزا کا نظام قا ئم کیا اور اس پر عملدرآمد کر رہے ہیں پو لیس دستیاب وسا ئل میں بہترین پو لیسنگ کر رہی ہے مسا ئل بے شمار اور وسا ئل کم ہے پو لیس میں ٹاوٹوں کا خا تمہ کیا جو پو لیس اہلکار ٹوٹ استعمال کر رہے ہیں ان کو معاف نہیں کر ینگے پو لیس کے جوا نوں نے بہت قر با نیاں دی ہیں اور دے بھی رہی ہیں دہشت گردوں سے نمٹنے میں پو لیس کے1500 جوان شہید ہو چکے ہیں ضلع نو شہرہ میں تین نئے پو لیس تھا نے منظور ہو چکے ہیں جلو زئی صا بر آباد اور خو یشکی شا مل ہے علاقے میں ہو ائی فائرنگ جرائم پیشہ افراد اور منشیات فر وشوں جواء با زوں کم سن ڈرائیوروں کے خلاف بھر پور آپریشن کر ینگے پو لیس فوری طور علاقے میں ہو ائی فائرنگ کر نے والوں خوا جہ سرء کے ناچنے جواء با زوں کم سن مو ٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کاروا ئی کریں اور اس کا نتیجہ دس سے پندرہ دنوں میں آپ محسوس کر ینگے جرائم کے خا تمے کے لئے عوام ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کریں عوام کو کسی بھی پو لیس آفیسرز ،اہلکاریہ کسی اور قسم کی شکا یت ہو تو میرے نمبر پر ایس ایم ایس کیا کریں ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی مردان ریجن محمد عالم شنواری نے پو لیس تھا نہ پبی میں کھلی کچہری سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ڈی پی او نو شہرہ حافظ واحد محمود ڈی ایس پی پبی لقمان خان ا یس ایچ او پبی مسعود خان بھی مو جود تھے کھلی کچہری میں ضلعی ممبر اشفاق خان کا کو تحصیل کو نسل پبی کے ممبر میاں ابرا ہیم شاہ عباس خان انجمن تا جران پبی کے پریس سیکرٹر ی محمد الیاس قیصر خان نا ظم میاں نوید احمد نا ظم سہیل سمیت بڑی تعداد میں نا ظمین کو نسلران اور معززین علاقہ بھی موجود تھے کھلی کچہری سے صا لح خا نہ کے کو نسلر ،میر حیدر خان محمد الیاس زر بدین نا ئب نا ظم روح الابرار شاہ نظر کمال انور دستار پختون یار ،پیر سیف اللہ شاہ مو مین خان ناظم نور اسلام سمیت دیگر افراد نے کہا کہ ہو ائی فائرنگ ایک لعنت ہے اس میں کا فی اضا فہ ہوا ہے مو ٹر سا ئیکلوں پر کم عمر نوجوان سوار ہو تے ہیں اور اس سلینسر نکالتے ہیں اس پر تیز رفتاری سے آتے جاتے ہیں جس عوام عذاب میں مبتلا ہیں انٹر نٹ کیفوں میں نو جوان نسل تباہ ہو رہی ہیں نٹ کیفوں میں فحش فلموں کے زریعے بچوں کو تبائی جاری ہے چراٹ روڈ پر ڈاگ بہسود کے قریب پو لیس چو کی قا ئم کی جا ئے چھٹی کے وقت سکولوں کے سا منے پو لیس اہلکاروں کو تعنیات کیا کریں پو لیس کھلی کچہری میں اپنی منظور نظر افراد کو بولتا ہے اس علاقے کے تمام نا ظمین کو نسلران اور عما ئدین کو بلا ئیں تا کہ پو لیس افسران علا قوں سے با خبر رہے نے امن امان کے لئے دوبارہ انسپکٹر شاد علی خان کو تھا نہ پبی کے ایس ایچ او لگا نے کا مطا لبہ کیا ڈی آئی جی محمد عالم شنواری نے کہا کہ پو لیس حکومت کے بازو نہیں بلکہ عوام کے بازو ہے پو لیس کسی کے پریشر میں نہیں آئیگی پو لیس عوام کی خا دم ہے اور پو لیس ایکٹ میں یہ شامل ہے کہ ضلعی نا ظم ڈی پی او سے تحصیل نا ظم ڈی ایس پی اور ویلج نا ظمین ایس ایچ او زکو تحریری طور اپنے مسا ئل پیش کر ینگے اور پو لیس افسران اس کے پا بند ہے کہ وہ تحریری طور پر اس کا جواب دے ہیں ڈی پی او نوشہرہ کا سرکاری موبائل نمبر۔0346-1117670اور ڈی آئی جی0346-1117677 کا یہ نمبر ہے اس پر ایس ایم ایس کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہتمام ایف آئی آر میرٹ اور منصفی کی بنیاد پر کئے جاتے ہیں۔اس کے علاؤں پولیس کی جانب سے عوام الناس کو بلا معاوضہ فور ی انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے (DRC) ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل اور پولیس خدمات کی فراہمی کے لیے پال (PAL ) کا فعال نظام بھی نوشہرہ کے تمام سرکل میں عوام الناس کو بلامعاوضہ فوری انصاف اور خدمات کی فراہمی کے لیے متحرک ہے