‏پرائم منسٹر یوتھ کونسل کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی خصوصی کاوش سے پرائم منسٹر یوتھ کونسل اوورسیز چیپٹر کے ممبران کا جی ایچ کیو کا دورہ 

‏پرائم منسٹر یوتھ کونسل کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی خصوصی کاوش سے ...
‏پرائم منسٹر یوتھ کونسل کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی خصوصی کاوش سے پرائم منسٹر یوتھ کونسل اوورسیز چیپٹر کے ممبران کا جی ایچ کیو کا دورہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ‏پرائم منسٹر یوتھ کونسل کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی خصوصی کاوش سے پرائم منسٹر یوتھ کونسل اوورسیز چیپٹر کے ممبران  نے  جی ایچ کیو کا دورہ   کیا ہے ۔

تفصیل کے مطابق  فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ کونسل اوورسیز سیکشن ڈاکٹر خالد محمود کی سرپرستی میں اوورسیز یوتھ کونسل کے ممبران نے دورہ کیا اور اس دوران  نومنتخب ممبران عبیرہ ضیاء جرمنی، بسمہ قمر نیویارک، عثمان آشرف ہانگ کانگ،  زین علی ہانگ کانگ،رانا زاہد ساوتھ افریقہ، آفتاب احمد رومی اور  حافظ محمد عمران ضیاء جرمنی بھی شریک تھے ۔

اس موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی وزیراعظم  یوتھ کونسل اوورسیز بیج سے ملاقات کی اور  یوتھ کونسل بیج کے نوجوان سے مکالمہ بھی کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر یوتھ کونسل کے نوجوان پر پاکستان کی اہمیت، اس کے نظریے اور ملک سے محبت کو اجاگر کیا