سندھ پولیس کی کارروائی، وکیل کا بیٹا بازیاب، 16 ملزم گرفتار

سندھ پولیس کی کارروائی، وکیل کا بیٹا بازیاب، 16 ملزم گرفتار
سندھ پولیس کی کارروائی، وکیل کا بیٹا بازیاب، 16 ملزم گرفتار
کیپشن: Karachi City Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے اندرون سندھ چھاپہ مار کر وکیل کے بیٹے کو بازیاب کرا لیا ہے اور 16 ملزم گرفتار کرلئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی دولت پور کے علاقے میں کی گئی جہاں ایک گھر سے مغوی کو بازیاب کرایا گیا۔ کارروائی کے دوران 16 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا جنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -