انتہائی مطلوب 3اشتہاری گرفتار

انتہائی مطلوب 3اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب 3ا شہاریوں کو گرفتارکرلیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق انتہائی مطلوب 3اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں محمد اسحاق ، یونس سلطان ، شاہد سلطان شامل ہیں۔ ملزمان متعدد افراد کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں۔

مزید :

علاقائی -