پنجاب: الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی اپ گریڈیشن کے احکامات واپس

      پنجاب: الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی اپ گریڈیشن کے احکامات واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب نے صوبہ بھر کے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی اپ گریڈیشن کے احکامات واپس لے لئے ہیں۔صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ کو جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ اپ گریڈیشن آسامیوں کی نشاندہی کئے بغیر کی گئی ہے جسکے خلاف بعض (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

ملازمین نے عدالت سے رجوع کیا۔اب عدالتی احکامات پر چار درجاتی اپ گریڈیشن واپس لے لی گئی ہے۔