لاہور میں شوہر کو نازیبا تصاویر بھیجنے کے شبہ میں خاتون نے سہیلی پر فائرنگ کردی، زخمی ہسپتال منتقل

لاہور میں شوہر کو نازیبا تصاویر بھیجنے کے شبہ میں خاتون نے سہیلی پر فائرنگ ...
لاہور میں شوہر کو نازیبا تصاویر بھیجنے کے شبہ میں خاتون نے سہیلی پر فائرنگ کردی، زخمی ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں خاتون نے فائرنگ کر کے اپنی سہیلی کو زخمی کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کی جانب سے سہیلی پر فائرنگ کرنے کا واقعہ لاہور میں واقع لٹن روڈ پر پیش آیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو شک تھا کہ سہیلی نے اس کے شوہر کو نازیبا ویڈیوز بھیجیں ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔