حکومت نے کھاد پر دی گئی500روپے امدادی قیمت ختم کردی

حکومت نے کھاد پر دی گئی500روپے امدادی قیمت ختم کردی
حکومت نے کھاد پر دی گئی500روپے امدادی قیمت ختم کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے کھاد پر دی گئی500روپے امدادی قیمت ختم کردی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے کھاد پر دی گئی امدادی قیمت ختم کردی ہے،وزیر اعظم نے کسان پیکج کا اعلان کرتے ہوئے یوریا کھاد پر فی بوری 500روپے سبسڈی دینے کا اعلان کیا تھا،اب کھاد ایک بار پھر مہنگی ہوجائے گی،کسانوں کو کھاد ایک بار پھر مہنگے داموں ملے گی۔

نومنتخب امریکی صدر مخالفین کو لتاڑنے میں نچلے درجے پر پہنچ گئے، اداکارہ میرل سٹریپ کی پذیرائی کو ضرورت سے زیادہ قرار دے دیا

مزید :

بزنس -