بہاولپور بائی پاس پر مسافر ٹرک اور بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

بہاولپور بائی پاس پر مسافر ٹرک اور بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
بہاولپور بائی پاس پر مسافر ٹرک اور بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بائی پاس پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بائی پاس روڈ پرمسافر بس سے ٹکر کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی۔حکام نے بتایاکہ حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 15 زخمی ہوئے جنہیں بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ،زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔