صدر کرا چی ،نگران وزیر اعظم اسلام آ با د ، آ رمی چیف را ولپنڈی اور نواز شر یف لندن میں عید منا ئیں گے

صدر کرا چی ،نگران وزیر اعظم اسلام آ با د ، آ رمی چیف را ولپنڈی اور نواز شر یف ...

اسلام آباد(آ ئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین کراچی، سا بق وزیر اعظم نوازشریف، اور مریم نواز لندن، عمران خان اسلام آباد جبکہ شہبازشریف لاہور میں عید منائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطا بق نگران وزیراعظم ناصرالملک اسلام آباد میں عید منائیں گے، چوہدری نثار راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں نماز عید ادا کرینگے، بعدازاں ان کا فوجی جوانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اگلے مورچوں کا دورہ بھی متوقع ہے۔

مزید : ایڈیشن 2 /کراچی صفحہ اول