باسی کھانا کھانے سے نوابشاہ میں 35مزدوروں کی حالت غیرہوگئی

باسی کھانا کھانے سے نوابشاہ میں 35مزدوروں کی حالت غیرہوگئی
باسی کھانا کھانے سے نوابشاہ میں 35مزدوروں کی حالت غیرہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوابشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دوڑ کے قریب نجی کمپنی کے 35ملازمین مبینہ طورپر زہریلاکھاناکھانے سے بے ہوش ہوگئے جنہیں پیپوپل میڈیکلکالج نوابشاہ میں طبی امداد کے بعد فارغ کردیاگیاہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین نے اپنا پکا ہوا باسی کھاناکھایاتھا۔

مزید :

مٹیاری -