مسقط میں مسجد کے قریب  فائرنگ ، متعدد جاں بحق، پریشان کن خبر

مسقط میں مسجد کے قریب  فائرنگ ، متعدد جاں بحق، پریشان کن خبر
مسقط میں مسجد کے قریب  فائرنگ ، متعدد جاں بحق، پریشان کن خبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مسقط (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمان کے دارالحکومت مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ سے 4  افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ مسقط کے علاقے وادی کبیر میں پیش آیا جہاں امام علی مسجد کے قریب مسلح ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ فائرنگ کے وقت مسجد میں تقریباً 700  افراد موجود تھے، فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق مسجد میں پاکستانی کمیونٹی بھی موجود تھی۔

مزید :

عرب دنیا -