پنجاب پولیس کے بہادر سپوت ہمارے  لیے باعث فخر ہیں: وزیر اعلیٰ کا مکڑوال میں آپریشن پرخراج تحسین

پنجاب پولیس کے بہادر سپوت ہمارے  لیے باعث فخر ہیں: وزیر اعلیٰ کا مکڑوال میں ...
پنجاب پولیس کے بہادر سپوت ہمارے  لیے باعث فخر ہیں: وزیر اعلیٰ کا مکڑوال میں آپریشن پرخراج تحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو مکڑوال میں 10دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین کیا ہے۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہا کہ پنجاب پولیس کے بہادر سپوت ہمارے  لیے باعث فخر ہیں۔