وزیراعظم آج میانوالی کا دورہ کریں گے،کون کون سے منصوبوں کا افتتاح ہوگا خبرآگئی

وزیراعظم آج میانوالی کا دورہ کریں گے،کون کون سے منصوبوں کا افتتاح ہوگا ...
وزیراعظم آج میانوالی کا دورہ کریں گے،کون کون سے منصوبوں کا افتتاح ہوگا خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے جہاں وہ میانوالی کیلئے صحت ، تعلیم ، مواصلات اور سیاحت کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔عمران خان نمل یونیورسٹی میں خطاب بھی کریں گے۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے جہاں وہ میانوالی کیلئے صحت ، تعلیم ، مواصلات اور سیاحت کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔
مدر اینڈ چائلڈ ہاسپٹل اور سرگودھا میانوالی روڈ کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے جبکہ میانوالی یونیورسٹی کا افتتاح بھی کریں گے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -