نگراں کابینہ نے دن رات کام کیا، ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی، محسن نقوی

نگراں کابینہ نے دن رات کام کیا، ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی، محسن نقوی
نگراں کابینہ نے دن رات کام کیا، ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی، محسن نقوی
سورس: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری کابینہ نے دن رات کام کیا اور ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  نگراں کابینہ سے الوداعی خطاب میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ بیوروکریسی نے بہترین انداز میں اپنے فرائض انجام دیے، آج (ہفتہ )آخری ورکنگ دن ہے، وزراء سے کہوں گا  یہ ایک دن بھی کام کریں۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ کسی نے پوچھا آپ اداس ہیں، میں نے کہا کہ میرے ساتھ 13 مہینےکی خوشگوار یادیں ہیں۔