وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عیدکی تعطیلات 31مارچ سے 4اپریل تک ہونگی
اسلا مآباد (آئی این پی) عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کرد ہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات 31 مارچ سے 4 اپریل تک ہوں گی اور نئے تعلیمی سیشن کا آغاز 7 اپریل سے ہو گا۔
عید تعطیلات