نیشنل ویمنز کلب فٹبال چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ مکمل

نیشنل ویمنز کلب فٹبال چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ویمنز کلب فٹبال چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد 8  ٹیموں نے اسلام آباد میں ہونیوالے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ نیشنل ویمنز کلب فٹبال چیمپئن شپ کے ابتدائی راؤنڈ میں اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں میچز منعقد ہوئے جس کے بعد اسلام آباد میں ہونیوالے فائنل راؤنڈ کیلئے 8  کلبز نے کوالیفائی کرلیاکراچی سے کراچی یونائیٹڈ، کراچی سیٹی، دیا ویمنز اور جافا کلب نے کوالیفائی کیا۔