جائیداد کی خاطر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

جائیداد کی خاطر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
جائیداد کی خاطر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے کوٹلہ کمارانوالہ میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ جائیداد کی خاطر خون سفید ہوگیا اور سفاک شخص نے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھجوادی جبکہ ملزم فرار ہوگیا۔

مزید :

ملتان -