بانی پی  ٹی آئی و اہلیہ بشریٰ بی بی  کیخلاف 190ملین پاؤنڈ اپیلوں پر اعتراض عائد

بانی پی  ٹی آئی و اہلیہ بشریٰ بی بی  کیخلاف 190ملین پاؤنڈ اپیلوں پر اعتراض ...
بانی پی  ٹی آئی و اہلیہ بشریٰ بی بی  کیخلاف 190ملین پاؤنڈ اپیلوں پر اعتراض عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی  ٹی آئی عمران خان و اہلیہ بشریٰ بی بی  کیخلاف 190ملین پاؤنڈ اپیلوں پر اعتراض عائد کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرکے اپیلیں واپس کردیں،رجسٹرار آفس نے اعتراض دور کرکے اپیلیں دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کی۔

اعتراض میں کہا گیا ہے کہ اپیلوں کیساتھ سرٹیفکیٹ منسلک نہیں،یہ کیس کسی دوسری عدالت میں زیرسماعت نہیں، سرٹیفکیٹ لگایاجائے۔

کچھ صفحات پر دستخط نہ ہونے کا  بھی اعتراض عائد کیا گیاہے،اعتراض دور کرنے کے بعد اپیلیں دوبارہ دائر ہوں گی۔