آج پاکستان کیلئے مزید ٹھنڈی مثبت اور خیر کی ہوائیں بیرون ملک سے آ رہی ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا

آج پاکستان کیلئے مزید ٹھنڈی مثبت اور خیر کی ہوائیں بیرون ملک سے آ رہی ...
آج پاکستان کیلئے مزید ٹھنڈی مثبت اور خیر کی ہوائیں بیرون ملک سے آ رہی ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ آج پاکستان کیلئے مزید ٹھنڈی مثبت اور خیر کی ہوائیں بیرون ملک سے آ رہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاکہ ٹھنڈی مثبت اور خیر کی ہوائیں پاکستان میں داخل ہورہی ہیں،یہ پاکستان  کی کامیابیوں اور بلندیوں کی ابتدا ہے،انشا اللہ یہ ہوائیں اب چلتی رہیں گی۔