اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے,لیاقت بلوچ

اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے,لیاقت بلوچ
اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے,لیاقت بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت خود تذبذب اور مخمصے کا شکار ہے۔ اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔ 

"جنگ " کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تمام محبِ وطن افراد سیاسی بحران کے حل کے لیے مذاکرات چاہتے ہیں۔ اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔  حکمراں سیاسی عزائم کے لیے  73ء کے آئین میں ترمیم کرتے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع کرم کے راستے کھولے جائیں، عوام کی جانوں کا تحفظ کیا جائے۔