دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کی رپورٹ
لاہور(این این آئی) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 18 ہزار500 کیوسک اور اخرج 20 ہزار کیوسک، دریا ئے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد16 ہزار 300کیوسک اور اخراج16 ہزار 300 کیوسک، خیر آباد پل آمد 28ہزار کیوسک اور اخرج 28 ہزار کیوسک،جہلم میں منگلا آمد23ہزار100 کیوسک اور اخراج33 ہزار کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد 14 ہزار600 کیوسک اور اخراج 3 ہزار200کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد 40 ہزار 900کیوسک اور اخراج 36 ہزار 400 کیوسک،چشمہ29 ہزار100 کیو سک اور اخراج 35 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 43 ہزا ر100 کیوسک اور اخراج 37ہزار100 کیو سک، گدو آمد 35ہزار200کیوسک اور اخرا ج30ہزار کیوسک، سکھر آمد 29ہزار200کیوسک اور اخراج 8ہزار کیوسک، کوٹری آمد 10 ہزار 600 کیوسک اور اخراج3ہزار100 کیوسک، تریموں آمد 27ہزار 800کیوسک اور اخراج 16 ہزار 800کیوسک، پنجند آمد 11ہزار700 کیوسک اور اخراج 6 ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔۔آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،پانی کی موجودہ 1440.15 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.811ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ہے۔
،پانی کی موجودہ سطح 1112.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.603 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.115 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤکی صورت میں ہے۔