شارٹ کٹ سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، نگار چوہدری

    شارٹ کٹ سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، نگار چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وپرفارمرنگار چوہدری نے کہا ہے کہ شارٹ کٹ راستہ اختیار کر نے والی کبھی اداکارہ نہیں بن سکتی۔انہوں نے کہا کہ کسی سفارش کی بنیاد پر نہیں صرف اپنے منفر د کام کی وجہ سے اس مقام تک پہنچی ہوں اور میں نرگس سمیت تمام اپنی سینئرز کا احترام کر تی ہوں اور ہمیں ان سے بہت سیکھنے کا موقعہ ملتا ہے مزید کہا کہ میں نے ہمیشہ ہی معیاری کام کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہے اسی لئے میں نے شوبز میں بہت جلدی مقام حاصل کرلیا ہے۔

مزید :

کلچر -