ایڈز پھیلاؤ معاملہ، استعفوں کی تصدیق کا عمل شروع
ملتان(وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی فیکلٹی ممبران کے استعفی کے معاملہ پر سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے فیکلٹی ممبران کے استعفوں کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیا(بقیہ نمبر66صفحہ6پر)
۔اس حوالے سے حکومت استعفی کی تصدیق کے لئے فیکلٹی ممبران کو خط لکھے گی۔اگر اس دوران ڈاکٹرز کی جانب سے خط کا جواب نہ ملا تو استعفی منظور کئے جانے پر غور کیا جائے گا اور اگر استعفی جعلی یا زبردستی لیا گیا تو زمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی