کارڈیالوجی ہسپتال ملتان میں انجیو پلاسٹی مشین خراب، مریض دربدر

کارڈیالوجی ہسپتال ملتان میں انجیو پلاسٹی مشین خراب، مریض دربدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)چوہدری پرویز الی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی انجیو پلاسٹی مشین کافی دنوں سے خراب پڑی ہے۔جسکی  وجہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا  مریض اس اہم نوعیت کے ٹیسٹ سے محروم ہیں۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف (بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

کارڈیالوجی ہسپتال میں گزشتہ کئی روز سے انجیو پلاسٹی مشین خراب ہے۔جس کے باعث مریضوں کو بازار سے مہنگے داموں یہ ٹیسٹ کروانے پر رہے ہیں۔بتایا ہے پرائیوٹ طور پر  یہی ٹیسٹ پندرہ سے بیس ہزار روپے ہوتا ہے۔جبکہ غریب مریض اس ٹیسٹ سے محروم ہیں۔اور بے یارو مددگار اس مشین کے ٹھیک ہونے کے انتظار میں ہیں۔دوسری طرف چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ حکام کا کہنا ہے کہ مشین جلد ٹھیک ہو جائے گی۔