میٹرک، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کیلئے سکیم آف اسٹیڈیز فائنل

    میٹرک، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کیلئے سکیم آف اسٹیڈیز فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے سکیم آف اسٹیڈیز جاری کر دی ہے آئندہ سال طلبا و طالبات امتحانات میں نئی سکیم کے مطابق شریک ہوں گیسکیم آف اسٹیڈیز کے مطابق نہم جماعت میں اردو کے (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

5 اور ترجمتہ القرآن کے 3 پریڈ ہوں گیاسلامیات اور حساب کے لیے ایک ہفتے میں 6، 6 پریڈ ہوں گے۔ جنرل سائنس اور اختیاری مضامین کے لیے بھی 6، 6 پریڈمختص ہوں گے جبکہ غیر نصابی سرگرمیوں کا ایک پریڈ ہوگادہم جماعت میں مطالعہ پاکستان کے لیے ہفتے میں 6 پریڈ ہوں گے نہم و دہم کے امتحان میں کل 1200 نمبرز ہوں گیانٹرمیڈیٹ میں اردو اور انگریزی کے 5، 5 پریڈ ہوں گے، اسلامیات کے 6، اور ترجمتہ القرآن کے 3 پریڈ ہوں گے۔ کمپیوٹر سائنس، فزکس، کیمسٹری، اور بیالوجی کے لیے چار، چار پریڈ ہوں گے جبکہ پریکٹیکل امتحانات کی تیاری کے لیے دو، دو پریڈ مختص ہوں گیانٹرمیڈیٹ کے امتحان میں بھی کل نمبرز 1200 ہوں گے۔