جنوبی افریقا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ
جنوبی افریقا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کیپ ٹاؤن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے فاسٹ بولر عامر جمال کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کےمطابق فاسٹ بولرعامرجمال سے سینچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں صرف ایک اوورکروایاگیا تھا، عامرجمال نے سینچورین ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں 8 اور دوسری اننگز میں صرف ایک اوورکرایا تھا۔

عامر جمال کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیم میں شمولیت کا قوی امکان ہے،پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگا۔

مزید :

کھیل -