آخری کچھ ماہ میں اچھی کامیابیاں حاصل کیں مگر وہ ماضی بن چکی ہی، محمد رضوان

آخری کچھ ماہ میں اچھی کامیابیاں حاصل کیں مگر وہ ماضی بن چکی ہی، محمد رضوان
 آخری کچھ ماہ میں اچھی کامیابیاں حاصل کیں مگر وہ ماضی بن چکی ہی، محمد رضوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے آخری کچھ ماہ میں اچھی کامیابیاں حاصل کیں مگر وہ ماضی بن چکی ہیں، آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کی سیریز ہمارے لیے اچھی رہی۔پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  پچھلا سال ایک مشکل دور تھا جس سے ہماری ٹیم نکلی ہے لیکن پچھلی کچھ سیریز سے ہماری پوری ٹیم نے پرفارمنس دکھائی ہے۔وائٹ بال کپتان کا کہنا تھا کہ آئندہ ہمارے جو ایونٹس اور سیریز ہیں اس میں اچھی کارکردگی کی کوشش کریں گے۔

مزید :

کھیل -