سال کا دوسرا سورج گرہن آج
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)سال کا دوسرا سورج گرہن آج لگے گا،یہ سورج گرہن پاکستان میں نظرنہیں آئیگا، تفصیل کیمطابق سال 2024 کا دوسراسورج (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
کوگرہن کل لگیگا،یہ مکمل سورج گرہن جنوبی امریکاارجنٹائن چلی میں نظر آئیگاجبکہ جنوبی امریکا، بحرالکاہل،بحراوقیانوس اورشمالی امریکا میں سورج کو جزوی گرہن لگیگا،یہ سورج گرہن پاکستان میں نظرنہیں آئے گا،سورج گرہن کا آغازسہ پہر 3 بج کر 12 منٹ پر جبکہ اختتام 4 بج کر 20 منٹ پر ہوگا۔