ولیمے کی رات دولہا قتل، دلہن گرفتار 

ولیمے کی رات دولہا قتل، دلہن گرفتار 
ولیمے کی رات دولہا قتل، دلہن گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میر پور خاص (ڈیلی پاکستان آن لائن)میرپورخاص میں ولیمے کی رات دولہے کو قتل کر دیا گیا ۔
پولیس کے مطابق میرپور خاص کے گاو¿ں امام بخش لغاری میں کمرے سے دولہے کی لاش ملی جسے ولیمے کی رات قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دولہا کی موت گولی لگنے سے ہوئی ہے، واقعے پر دلہن سمیت 3 قریبی رشتے داروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شادی میں گھروالوں کی رضامندی بھی شامل تھی، دلہے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔