سجدہ پریشانیوں کی دوا ہے۔۔۔
تحریر : مونا سیدہ
سجدہ پریشانیوں کی دوا ہے پریشانیاں بڑھ جائیں تو دوا کی مقدار بڑھا دو
جب اللہ چاہتا ہے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تو
اس کی زبان پر اپنے ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے
رب کائنات آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے۔
رزق حلال، نیک اولاد، صحت، تندرستی اور وہ سب کچھ عطاء فرمائے جو آپکے حق میں بہتر ہو
اے اللہ پاک ہمیں نمازیں باجماعت اور روزانہ قرآن مجید پڑھنے اور سمجھ کر اس پر عمل کرنے کثرت سے درود شریف اور استغفار پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین