پاکستان دہشتگردوں کیخلاف جنگ جیت رہا ہے: خواجہ آصف

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف جنگ جیت رہا ہے: خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے این این ) وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کوئٹہ خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے دہشت گردوں کی بزدلانہ کا ر ر و ا ئیا ں ہمارے عزم و ہمت کو کمزور نہیں کرسکتیں،انہوں نے خودکش حملے کے شہدا ء کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا پوری قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے اور دہشت گرد مذموم مقاصد میں ناکام ہوں گے، ہماری افواج ملک دشمن عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں،پاکستان دہشت گردوں کیخلاف جنگ جیت رہا ہے اور شہدا ء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔کوئٹہ خود کش حملے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں ۔
خواجہ آصف

مزید :

علاقائی -