40 منٹ 40 کروڑ، عمران نے آفر ٹھکرادی

کولکتہ, اسلام آباد (ویب ڈ یسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھارتی ٹی وی کی جانب سے چالیس منٹ کمنٹری کیلئے چالیس کروڑ کی آفر ٹھکرادی۔ سابق کپتان عمران خان پارٹی رہنماﺅں کے ساتھ کولکتہ میں ہیں جہاں وہ کھلاڑیوں سے آج ملاقات کریں گے۔ عمران خان نے کمنٹری کے حوالے سے خبر کی تردید کی۔