لودھراں‘گھریلوجھگڑے پر نوجوان قتل
لودھراں (نمائندہ پاکستان) نواحی علاقہ 95 ایم میں نوجوان قتل ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی علاقہ چک 95 ایم میں گھریلو جھگڑے پر تیس سالہ محمد شاہد کو قتل کردیا گیا اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے۔