سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی،سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس شروع

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی،سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ ...
سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی،سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ کے سلسلے میں سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں وزیرقانون پنجاب ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب شریک ہیں۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے حکام بھی اجلاس میں موجود ہیں۔ اجلاس میں سانحہ ساہیوال سے متعلق جے آئی ٹی کی تحقیقات کاجائزہ لیاجارہا ہے جبکہ جے آئی ٹی رپورٹ نہ آنے پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔