پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی" دنیا نیوز" نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پیٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 31 دسمبر کو ہوگا، وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔ 

مزید :

بزنس -قومی -