سندھ میں پانی چوری کے خلاف سخت قانون بنا رہے ہیں: شرجیل میمن

سندھ میں پانی چوری کے خلاف سخت قانون بنا رہے ہیں: شرجیل میمن
سندھ میں پانی چوری کے خلاف سخت قانون بنا رہے ہیں: شرجیل میمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی چوری کرنے کے خلاف سخت قانون بنا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے پانی چوروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے غیر قانونی کنکشن کاٹ دیں بصورت دیگر انہیں بھاری جرمانہ اور سخت سزا دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں پانی چوری کے خلاف سخت قانون بنا رہے ہیں جسے جلد ہی اسمبلی سے منظور کرا لیا جائے گا۔

مزید :

کراچی -