شوبز انڈسٹری میں منفرد مقام بنانے کی خواہاں ہوں، مومنہ بتول

     شوبز انڈسٹری میں منفرد مقام بنانے کی خواہاں ہوں، مومنہ بتول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل مومنہ بتول نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں منفرد مقام بنانے کی خواہاں ہوں، ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں، فنکاروں کے لئے اچھے کردار کا انتخاب  چیلنج سے کم نہیں ہوگا،ٹی وی کیساتھ پردہ سکرین پر کام کرنا میرا خواب ہے،ڈراموں میں اپنے کردار پر محنت کرتی ہوں کوشش ہوتی ہے کہ شائقین کی دل جیت سکوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔، آفرز آتی رہتی ہے، بطور ہدایتکار فلم بنانے کی خواہش مند ہوں۔

، ہمارے ڈراموں کو بیرون ملک بہت پسند کیا جاتا ہے۔

،کیریئر کا آغاز ٹی وی سے کیا، لائیو پرفارمنس فنکار کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہے۔ 

مزید :

کلچر -