فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہے، آمنہ ملک

         فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہے، آمنہ ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل آمنہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ملکی ڈیزائنروں اور ماڈلز نے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کو منواکروطن کانام روشن کیا۔ میں ان کا کہنا تھاکہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوں۔میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں گی جب میرے کمرشلزٹیلی کاسٹ ہوں گے۔حال ہی میں لاہور میں کمرشلز شوٹ کروائے ہیں آمنہ ملک نے مزید کہا کہ اب تک میں نے جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں۔

مزید :

کلچر -