”ایکسپو میڈ یورپ، ایشیا ء“ؒ نمائش 24اپریل سے شروع ہو گی 

    ”ایکسپو میڈ یورپ، ایشیا ء“ؒ نمائش 24اپریل سے شروع ہو گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ایکسپو میڈ یورپ، ایشیا ء“تین روز ہ نمائش 24سے 26اپریل سے ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو گی۔نمائش میں سرجیکل، ڈینٹل آلات اور فارماسیوٹیکل سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کو ترکیہ میں منعقدہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں آج(منگل) 10 دسمبر تک جمع کرائی جاسکیں گی۔

مزید :

کامرس -