پاکستان میں سیاحت کیلئے بہترین مقامات موجود ہیں، سعدیہ امام

    پاکستان میں سیاحت کیلئے بہترین مقامات موجود ہیں، سعدیہ امام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحت کے لئے بہترین مقامات موجود ہیں، وزارت سیاحت وثقافت کو غیرملکی سیاحوں کو پاکستان کی سیاحت اور ثقافت کی طرف راغب کرنے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ خاص طور پر شمالی علاقہ جات میں خدا کی قدرت کے نظارے ایسا دلکش منظر پیش کرتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور خاص طورپر لاہور کی ثقافت میں ایسی خوبصورتی موجودہے جو دنیا کے کسی اورخطے میں نہیں۔ 

مزید :

کلچر -