4مئی

4مئی
4مئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنی تحریک کے صوبائی رہنما مولانا خرم رضا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق۔ لاہور میں ٹبی سٹی کے علاقے میں نماز جمعہ پڑھانے کے بعد واپس جا رہے تھے کہ نقاب پوش موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کر دی، دو گولیاں دل کے پاس لگنے سے موت واقع ہو گئی۔