گلوکار راحت فتح علی خاں کی  ایم ایس دھونی سے ملاقات

گلوکار راحت فتح علی خاں کی  ایم ایس دھونی سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار راحت فتح علی خاں کی سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے ملاقات ہوئی۔راحت فتح علی خاں نسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے جبکہ ایم ایس دھونی کو بہت دیہان سے ان کی گفتگو سنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ملاقات میں کہا گیا ہے کہ ایم ایس دھونی اب تک کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔

مزید :

کلچر -