وزن کم کرنا ہو تو کھانا دن میں کس ٹائم پر کھانا چاہیئے؟تحقیق نے بڑی مشکل آسان کر دی

وزن کم کرنا ہو تو کھانا دن میں کس ٹائم پر کھانا چاہیئے؟تحقیق نے بڑی مشکل ...
وزن کم کرنا ہو تو کھانا دن میں کس ٹائم پر کھانا چاہیئے؟تحقیق نے بڑی مشکل آسان کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک)اگرآپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور کھانا بھی کم نہیں کرنا چاہتے تو پھر ایسے وقت ا انتخاب کریںجو انتہائی موضوع ہو۔ماہرین صحت نے صبح،دوپہر اور رات کے کھانے کے لئے ایسے وقت کا بتایا ہے جن پر کھانا کھا کر وزن کم کیا جاسکتا ہے۔

گاجر کھانے سے نظر تیز ہو جاتی ہے،یہ بے بنیاد بات کس نے اور کیسے مشہور کی ؟حقیقت جان کر آپ کی حیران ہوجائیں گے
ان کا کہنا ہے کہ اگر ناشتہ صبح 7:11منٹ پر، دوپہر کا کھانا،12:38منٹ پر اور رات کا کھانا 6:14منٹ پر کیا جائے تو اس سے آپ کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا۔اگر اس دوران آپ کو بھوک لگے تو کم چکنائی والی اشیاءکا استعمال کریں اور چند ہی ہفتوں میں آپ کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا۔

مزید :

تعلیم و صحت -