ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔۔۔

ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔۔۔
 ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ 

"جنگ " کے مطابق محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق افغان مہاجرین کو آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع ہوگا۔2013ء سے اب تک لاکھوں افغان مہاجرین کو طورخم سے واپس بھیجا جاچکاہے۔ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن 31 مارچ کو ختم ہوچکی ہے۔