عید کے بعد کاروباری ہفتے کا پہلا روز، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

عید کے بعد کاروباری ہفتے کا پہلا روز، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
عید کے بعد کاروباری ہفتے کا پہلا روز، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عید کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی  روز روپے کے مقابلے  ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر34پیسے مہنگا ہو کر 280روپے 50پیسے ہو گیا۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر280روپے 16پیسے پر بند ہوا تھا۔