جیسے ہوائیں موسموں کا رُخ بدلتی ہیں ویسے ہی دعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں
تحریر : صائم نذر
جب تم دیکھو لوگ دنیا سمیٹنے میں لگے ہوئے ہیں تو تم اپنے رب کی محبت پانے کی کوشش میں لگ جانا ....
اپنا دل اس کے حوالے کرنا جو اس کا اصل مالک ہے,
پھر تم دیکھو گے وہ تمہیں ایسا بخت لگائے گا کہ
تمہارے دونوں جہاں سنور جائیں گے
جیسے ہوائیں موسموں کا رُخ بدلتی ہیں ویسے ہی دعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں۔
اللّہ ہمیں دعائیں لینے والا اور دینے والا بنا دے۔
آمین