والدین کی مثال دو آنکھوں کی سی ہے ۔۔۔

والدین کی مثال دو آنکھوں کی سی ہے ۔۔۔
والدین کی مثال دو آنکھوں کی سی ہے ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : آمنہ یونس 

والدین کی مثال دو آنکھوں کی سی ہے 

ایک دائیں اور دوسری بائیں 

اگر ایک آنکھ چلی جائے تو بینائی متاثر ہوتی ہے 

اور اگر دونوں آنکھیں چلی جائیں تو انسان اندھا ہو جاتا ہے 

پس اپنے والدین کی حفاظت اور خیال اپنی آنکھوں کی طرح کرو ۔۔۔۔۔

ان کی عظمت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ "والدین" ہے
 اور والدین کی "شان" یہ ہے کہ رب ذوالجلال نے والدین کواپنی اولاد کو دینے کے لئے "جنت" بھی دے دی۔
اللّٰه پاک سے دعا ہے جن کی والدین  حیات ہیں انہیں تندرستی والی زندگی عطا کرے اور جو گزر چکے ہیں ان کی مغفرت فرمائے۔(آمین)

مزید :

روشن کرنیں -