اتفاق و اتحاد  سے  رہنا،غمی اورخوشی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چلنا بھی صلہ رحمی ہے

اتفاق و اتحاد  سے  رہنا،غمی اورخوشی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چلنا بھی ...
 اتفاق و اتحاد  سے  رہنا،غمی اورخوشی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چلنا بھی صلہ رحمی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : ثناء اللہ

صلہ  رحمی  سے  مراد  ہے، اپنے  قریبی رشتہ  داروں کے ساتھ  اچھے اور بہتر تعلقات قائم کرنا، آپس میں اتفاق و اتحاد  سے  رہنا،  دکھ،  درد، خوشی اور غمی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چلنا۔
 آپس میں ایک  دوسرے کے  ساتھ رابطہ رکھنا، ایک دوسرے کے ہاں آنا جانا۔ الغرض اپنے رشتہ کو اچھی طرح  سے نبھانا اور ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنا
 ان  پر احسان کرنا، ان  پر صدقہ و خیرات کرنا، اگر مالی حوالے  سے.تنگدستی اور کمزور  ہیں، تو ان کی مدد کرنا اور ہر لحاظ سے ان کا خیال رکھنا صلہ رحمی کہلاتا ہے
اے  کائنات کے  ربّ، اے حِکمت  والے، اے عرشِ معلیٰ کے  مالِک،  ہمارے دِلوں کو  گمراہ  ہونے سے  محفوظ فرما، اور  ہمیں اپنی رحمت سے صحت و تندرستی، کثیر  رزق  حلال، با عمل  دین  کی  سمجھ،  عاجزی، صبر، شکراور صلح رحمی جیسی عظیم نعمتیں عطا  فرما۔
 آمین

مزید :

روشن کرنیں -