کراچی : اپوزیشن جماعتوں نے اپنے انفرادی طور پر شیڈول جلسے اور احتجاج ملتوی کردیئے

کراچی : اپوزیشن جماعتوں نے اپنے انفرادی طور پر شیڈول جلسے اور احتجاج ملتوی ...
کراچی : اپوزیشن جماعتوں نے اپنے انفرادی طور پر شیڈول جلسے اور احتجاج ملتوی کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن جماعتوں نے اپنے انفرادی طور پر شیڈول جلسے اور احتجاج ملتوی کردیئے۔
نجی ٹی وی92 نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کا 29 اکتوبر کو کراچی میں طے شدہ جلسہ ملتوی کردیاگیا،جے یو آئی نے کراچی جلسہ پی ڈی ایم کے جلسوں کے شیڈول کے باعث ملتوی کیا،جے یو آئی کے تحت29 نومبر کو لاڑکانہ میں شیڈول جلسہ بھی موخر ہونے کاامکان ہے۔